تازہ ترین

صدرمملکت کا کچھی بلوچستان میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کچھی بلوچستان میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جاں بحق ہونے والوں کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے۔

یہ خبر پڑھیئے

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

شیاؤمی نے انسان نماء روبوٹ سائبر ون کو مارکیٹ میں متعارف کروادیا چین کی سمارٹ …

Show Buttons
Hide Buttons