تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات، سرمایہ کاری بارے تفصیلی طور پر آگاہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات، سرمایہ کاری بارے تفصیلی طور پر آگاہ کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے ملاقات کی۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کو وفاقی وزیر کی جانب سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات بارے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کی "جمہوری" کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

پیلوسی کی “جمہوری” کڑوی گولی پر امریکی بھی ناراض ہیں، سی ایم جی کا تبصرہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کرتے …

Show Buttons
Hide Buttons