تازہ ترین

چین میں ذرائع نقل و حمل کی ترقی

چین میں ذرائع نقل و حمل کی ترقی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 2012 سے 2021 کے آخر تک، چین کی شاہراہوں اور ریلوے کا نیٹ ورک تقریباً 1.1 ملین کلومیٹر تک بڑھ چکا ہے۔

اس وقت چین میں ہائی ویز کا نیٹ ورک 160,000 کلومیٹر سے زیادہ ہے۔ گزشتہ دس سالوں میں چائنا روڈ اور چائنا برج چین میں خوبصورت بزنس کارڈ بن چکے ہیں۔ چینی شاہراہیں، راستے میں صحراؤں، نخلستانوں، پہاڑوں، وادیوں یا میدانی علاقوں سےگزرتی ہے، لوگوں  کو چین کی دلکشی دکھاتی ہیں اور ایک حقیقی خوبصورت چین کی عمدہ ترجمانی کرتی ہیں۔  

یہ خبر پڑھیئے

امام حسینؓ، نواسہ رسولﷺ کی قربانی نے تاریخ کے دھارے کو تبدیل کر کے رکھ دیا، میر عبدالقدوس بزنجو

امام حسینؓ، نواسہ رسولﷺ کی قربانی نے تاریخ کے دھارے کو تبدیل کر کے رکھ دیا، میر عبدالقدوس بزنجو

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا یوم عاشور کے موقع پر اپنی پیغام میں …

Show Buttons
Hide Buttons