تازہ ترین

اردن کی عقبہ بندرگاہ پر ٹینکر سے زہریلی گیس کے اخراج سے 11 افراد ہلاک ہوگئے

اردن کی عقبہ بندرگاہ  پر ٹینکر سے زہریلی گیس کے اخراج سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

اردن کی عقبہ بندرگاہ  پر ٹینکر سے زہریلی گیس کے اخراج سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق 250 سے زائد افراد کی حالت خراب ہوگئی۔زہریلی گیس کا اخراج بندرگاہ پر اسٹوریج ٹینکر سے ہواجس سے نمٹنے کے لیے ماہرین کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں جب کہ حادثے کے بعد عقبہ کا جنوبی ساحل خالی کرا لیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

افغانستان میں امریکہ کی سیاہ تاریخ

Show Buttons
Hide Buttons