سری لنکا نے بیرون ملک کام کرنے کے لئے خواتین کی عمر کی حد میں کمی کر دی

سری لنکا نے بیرون ملک کام کرنے کے لئے خواتین کی عمرکی حد میں کمی کی ہے۔

سری لنکامیں معاشی بحران کے باعث بیرون ملک جانے کے لئے خواتین کی کم سے کم عمر تئیس سال سے کم کرکے اکیس سال کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ بدترین معاشی صورتحال کے تناظرمیں کیاگیا ہے تاکہ بیرون ملک سے آنے والے ڈالروں سے سری لنکا کی معاشی صورتحال میں بہتری آسکے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ سے انڈونیشیا اور سنگاپور کا تین روزہ سرکاری دورہ …

Show Buttons
Hide Buttons