مصر اور قطر کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مصر اور قطر نے دوطرفہ تعلقات کو  مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اس عزم کا اظہار مصری صدر عبد الفتاح السیسی اور قطری امیر شیخ تمیم حامد الثانی  نے قاہرہ میں ایک ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر دونوں  ممالک کے  راہنماوں نے تجارت ،سرمایہ کاری ،زراعت اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ دونوں ممالک نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی برادری کی جانب سے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کا دورہ تائیوان عالمی تنقید کی زد میں

Show Buttons
Hide Buttons