تازہ ترین
سپر ٹیکس کے حوالے سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی وضاحت

سپر ٹیکس کے حوالے سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی وضاحت

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نے وضاحت کی ہے کہ تمام صنعتوں پر4 فیصدکا سپرٹیکس عائد ہوگا تاہم 13 صنعتوں پر10 فیصدکی شرح سے سپرٹیکس کااطلاق ہوگا۔

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیرخزانہ نے کہاکہ ایک سال کی مدت کیلئے تمام شعبوں پر4 فیصدسپرٹیکس کااطلاق ہوگا تاہم 13 مخصوص شعبے ایسے ہیں جن پرمزید6 فیصد(مجموعی طورپر10 فیصد) ٹیکس عائد ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ سپرٹیکس کے اطلاق کے بعد 13 صنعتوں کیلئے ٹیکسوں کی شرح 29 فیصد سے بڑھ کر39 فیصدہوجائے گی ۔

انہوں نے کہاکہ سپرٹیکس کااطلاق بجٹ خسا رے کوروکنے کیلئے کیاگیاہے جو گزشتہ چار سال کے دوران ریکارڈ سطح پررہا ۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons