تازہ ترین
روس کا فوجی کارگو طیارہ ریزان شہر میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

روس کا فوجی کارگو طیارہ ریزان شہر میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

روس میں کارگو فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

طیارے میں 9 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کا حادثہ ریزان شہر میں ہائی وے پر پیش آیا۔ 

روسی وزارت دفاع کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جب انجن میں خرابی پیش آئی جس کی وجہ سے لینڈنگ کے دوران طیارہ ہائی وے پر گرگیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons