تازہ ترین
چین کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے اضافی امداد کا اعلان

چین کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے اضافی امداد کا اعلان

چین نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے اضافی امداد کا اعلان کر دیا۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے چوبیس تاریخ کو یومیہ نیوز بریفنگ کے دوران افغانستان میں آنے والے حالیہ زلزلے کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین افغانستان کی ضروریات کے مطابق ہنگامی انسانی دوست امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

اس کے ساتھ ہی، چین نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لیے ایک اضافی ہنگامی امداد بھی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔علاوہ ازیں افغانستان  کی امداد  کے لیے خوراک افغانستان پہنچ چکی ہے اور اس وقت تقسیم جاری ہے۔ 

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons