تازہ ترین
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد اور مظفرآباد بیس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور ستائیس کراچی تیس پشاور بائیس کوئٹہ اکیس گلگت تیرہ اور مری پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر، لہہ، پلوامہ اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور گرم جبکہ جموں، اننت ناگ اور شوپیاں میں خشک اور گرم رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت۔ سرینگر، پلوامہ اور بارہ مولہ میں چودہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں بائیس، لہہ سات، اننت ناگ اور شوپیاں میں تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons