یوکرین جنگ کا سفارتی حل تلاش کرنے میں مدد کیلئے تیار ہیں: ایران

ایران کے صدر Ebrahim Raisi نے کہا ہے کہ ان کا ملک یوکرین کی جنگ کا سفارتی حل تلاش کرنے میں مدد دینے کیلئے تیار ہے۔ تہران میں دورے پر آئے روس کے وزیر خارجہ Sergei Lovrov سے ملاقات کے دوران انہوں نے اس مسئلے کے خاتمے کی اہمیت پر زور دیا۔

یہ خبر پڑھیئے

آئیں مل کر پولیو مہم کو کامیاب بنائیں، وزیر اعظم

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک اور اس …

Show Buttons
Hide Buttons