تازہ ترین
قونصل جنرل یو اے ای بخیت عتیق الرومیتی کا سندھ اسمبلی کا دورہ

قونصل جنرل یو اے ای بخیت عتیق الرومیتی کا سندھ اسمبلی کا دورہ

کراچی میں تعینات متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے سندھ اسمبلی کا دورہ کیا ہے۔

قائم مقام اسپیکر ریحانہ لغاری نے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کو خوش آمدید کہا۔قونصل جنرل یو اے ای نے سندھ اسمبلی کی پرانی اور نئی بلڈنگ کا دورہ بھی کیا۔

اس موقع پر امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کو سندھ اسمبلی کے تمام تر شعبہ جات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ قائم مقام اسپیکر ریحانہ لغاری نے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons