تازہ ترین

آج برسلز سربراہ اجلاس میں یوکرین کی یورپی یونین کے امیدوار کے طورپر منظوری دی جائے گی

آج برسلز میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں یوکرین کی یورپی یونین کے امیدوار کے طورپر منظوری دی جائے گی۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے معمول کے خطاب میں کہا ہے کہ وہ یورپی کونسل کے تاریخی فیصلے کیلئے تیاری کررہے ہیں۔ یورپی یونین میں یوکرین کے مشن کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس فیصلے سے یوکرین کے عوام نفسیاتی طور پر بہتر ہونگے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons