تازہ ترین

بائیڈن کا کانگریس سے گیس ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس سے گیس ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

نومبر میں مڈٹرم الیکشن کے تناظر میں صدر بائیڈن نے ستمبر تک گیس ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جوبائیڈن نے مختلف ریاستوں سے بھی گیس پر عائد ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ امریکا میں ایک گیلن گیسولین پر تقریباً 18 سینٹ ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons