تازہ ترین
چین کے موسم گرما کے اناج پیدا کرنے والے مرکزی علاقوں میں گندم کی بمپر فصل

چین کے موسم گرما کے اناج پیدا کرنے والے مرکزی علاقوں میں گندم کی بمپر فصل

موسم گرما میں اگنے والا اناج، چین میں اناج کی سالانہ پیداوار کا پہلا سیزن ہے۔ اس موسم کا اناج، اناج کی سالانہ پیداوار کے پانچویں حصے سے زیادہ ہے، جس میں 90فی صد سے زیادہ گندم ہوتی ہے۔

بائیس جون کو چینی وزارت زراعت و دیہی امور کی طرف سے گندم کی مشینی کٹائی میں ہونے والی پیشرفت سے پتہ چلتا ہے کہ موسم گرما کے اہم اناج پیدا کرنے والے علاقوں میں بڑے پیمانے پر گندم کی مشینی کٹائی کا کام مکمل ہو گیا ہے اور اس کا نتیجہ بمپر فصل کی صورت میں سامنے آیا ہے۔

مختلف علاقوں پر اصل پیداوار اور آمدنی، زرعی صورتحال کےنظام الاوقات اور دیگر مختلف آثار سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ اس سال ملک بھر میں موسم سرما کے دوران گندم کا رقبہ بنیادی طور پر توقعات سے زیادہ متوازن رہا۔ حالیہ برسوں میں گندم کا معیار بہترین ہوا ہے اور پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق سال 2053ء تک “انتہائی گرمی کی پٹی” میں رہائش پذیر …

Show Buttons
Hide Buttons