تازہ ترین
گلگت بلتستان: برفباری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکال لیا گیا

گلگت بلتستان: برفباری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکال لیا گیا

گلگت بلتستان میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا۔

ضلع دیامرگیٹی داس میں برفباری کے باعث پھنس جانے والے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیکڑوں سیاحوں کی گاڑیوں کو قافلے کی صورت میں روانہ کیا گیا جب کہ بابوسر سے گیٹی داس تک شاہراہ کے بیشتر حصے سے برف ہٹا دی گئی ہے۔

دوسری جانب بابوسر روڈ پر برف ہٹانے کا کام جاری ہے جس کے بعد گاڑیوں کی آمدو رفت کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق سال 2053ء تک “انتہائی گرمی کی پٹی” میں رہائش پذیر …

Show Buttons
Hide Buttons