تازہ ترین

چین کی جانب سے نئے آزمائشی سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

بائیس جون کو چین نے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سنٹر سے ٹھیان شنگ۔ون  آزمائشی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں لانچ کیا۔ سیٹلائٹ مقررہ مدار میں کامیابی سے داخل ہوگیا۔ یہ سیٹلائٹ خلائی ماحول سے متعلق تحقیقی کوششوں کو آگے بڑھائے گا۔


یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons