آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی خاتون صدر منتخب

 آسٹریلین ویمنز کرکٹ  ٹیم کی سابق کپتان لیزا اسٹالیکر کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔

 آسٹریلین ویمنز کرکٹ  ٹیم کی سابق کپتان لیزا اسٹالیکر کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔لیزا اسٹالیکر کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی خاتون صدر ہوں گی۔واضح رہے کہ لیزا اسٹالیکر نے 187 میچز میں آسٹریلیا ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی ۔جبکہ وہ 2005 اور 2013 میں ون ڈے ورلڈکپ جبکہ 2010 اور 2012 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کا دورہ تائیوان عالمی تنقید کی زد میں

Show Buttons
Hide Buttons