تازہ ترین

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 113 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران9 ہزار 406 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

منگل کے روز قومی ادارہ صحتکی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9406 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 113 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 1.20 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے ایک مریض جاں بحق ہوا جبکہ 58 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

یہ خبر پڑھیئے

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق سال 2053ء تک “انتہائی گرمی کی پٹی” میں رہائش پذیر …

Show Buttons
Hide Buttons