تازہ ترین

مشہور چینی فنکار ہان میلن کی جانب سے فادرز ڈے کے لیے خصوصی تحفہ

19 جون کو فادرز ڈے منایا جاتا ہے۔ 

اس موقع پر مشہور چینی فنکار اور چھنگ ہوا یونیورسٹی کے سینئر پروفیسر ہان میلن نے “والد” کے لیے ایک خاص تحفہ تیار کیا۔ انہوں نے سیرامک سے روئی کی ایک چھوٹی جیکٹ بنائی ہے جس پر قدیم تحریر میں نیک تمناوں کا اظہار کیا گیا ہے۔ کہاجاتا ہےکہ باپ کی محبت گرم اور سخت ہے۔ والد کا پیار پہاڑ کی طرح مضبوط ہے۔ ہان میلن کا تخلیق کردہ یہ “تحفہ” باپ کی محبت کی مانندہے۔ بصری اعتبار سے یہ بہت نرم اورگرم ہے، لیکن اسےہاتھ سے چھونا سخت اور بھاری محسوس ہوتا ہے اور کسی بھی آزمائش کو برداشت کر سکتا ہے۔

86 سالہ ہان میلن دور حاضر کے ایک انتہائی شہرہ آفاق چینی آرٹسٹ ہے۔ انہوں  نے مصوری، خطاطی، مجسمہ سازی، سیرامکس، ڈیزائن اور تحریر جیسے کئی فنی شعبوں میں اعلیٰ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons