تازہ ترین
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 461 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 461 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 461 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

جمعہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 461 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 98 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں، جس سے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.86 فیصد رہی ہے۔

اس دوران کورونا وائرس سے ایک مریض جاں بحق ہوا جبکہ 54 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

Show Buttons
Hide Buttons