گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 828 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں، وزارت قومی صحت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 828 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں، وزارت قومی صحت

وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 11 ہزار 828 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 828 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 144 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے کرونا ٹیسٹوں کی مثبت کی شرح 1.22 فیصد رہی۔

مزید برآں اس دوران کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 01 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ 61 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کا دورہ تائیوان عالمی تنقید کی زد میں

Show Buttons
Hide Buttons