سعودی حکومت کا عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کا فیصلہ

سعودی حکومت کا عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کا فیصلہ

سعودی عرب نے اس سال منیٰ میں عازمین حج کیلئے مسجدالخِیف کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق کرونا وباء اور محدود حج کے باعث مسجدالخِیف دو سال سے نہیں کھولی گئی تھی۔ وزارت اسلامی امور کمیٹی کے مطابق رواں سال 8، 10، 11، 12 اور 13 ذی الحج کو حجاج مسجد الخِیف میں نماز ادا کر سکیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کا دورہ تائیوان عالمی تنقید کی زد میں

Show Buttons
Hide Buttons