عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کرونا ویکسین لازمی قرار

عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کرونا ویکسین لازمی قرار

سعودی عرب کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق ہر عمر کے عازمین حج کیلئے کرونا ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔

نجی نیوز چینل کے مطابق ترجمان مذہبی امور نے بتایا ہے کہ سعودی منظور شدہ کرونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی عرب میں داخلہ منع ہو گا۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق تمام عازمین حج روانگی سے قبل سعودی منظور شدہ ویکسین کا سرٹیفکیٹ اپنے ہمراہ رکھیں۔

مذہبی امور کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سعودی منظور شدہ ویکسین کا ثبوت نہ ہونے کی صورت میں جہاز سے آف لوڈ کر دیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کا دورہ تائیوان عالمی تنقید کی زد میں

Show Buttons
Hide Buttons