تازہ ترین

سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر کورونا کیسز والے 16 ملکوں کے سفر پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر کورونا کیسز والے سولہ ملکوں کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔

عمومی پاسپورٹ کے محکمے نے کہاہے کہ ان ملکوں میں لبنان، شام، ترکی، ایران، افغانستان، بھارت، یمن، صومالیہ، ایتھوپیا، جمہوریہ کانگو، لیبیا، انڈونیشیا، ویت نام، آرمینیا، بیلاروس اور وینزویلا شامل ہیں۔ پاسپورٹ کے ڈائریکٹریٹ نے زوردیا کہ غیر عرب ملکوں کا سفر کرنے کے خواہشمند سعودی باشندوں کے پاسپورٹ کی معیاد چھ ماہ سے زیادہ ہونا ضروری ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons