تازہ ترین

بنارس کی تاریخی مسجد میں ہندو خواتین کی پوجا پاٹ کے لیے داخل ہونے کی کوشش

 بنارس کی تاریخی گیانواپی مسجد سے شیولنگ برآمد ہونے کے مضحکہ خیز دعوے کے بعد انتہا پسند ہندو خواتین کے گروہ نے پوجا پاٹ کے لیے مسجد کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔

انتہا پسند ہندوؤں کے مغل بادشاہ اورنگزیب کے دور میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کا وضو خانہ عدالت کے ذریعے سیِل کروا دیا تھا۔ عدالت نے حکم دیا تھا کہ وضو خانے میں کسی کو بھی جانے کی اجازت نہ دی جائے۔ نمازیوں کو بھی ایک خاص احاطے تک محدود کر دیا گیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی …

Show Buttons
Hide Buttons