تازہ ترین

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی آر ٹیکس ہدف 7255 ارب روپے رکھتے ہوئے  1155 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کی تجویز  پیش کی گئی ہے۔ آئندہ مالی سال کے لیے براہ راست ٹیکسوں کی مد میں 2711 ارب روپے، سیلزٹیکس کی مد میں3295 ارب روپےکی وصولی جبکہ  پیٹرولیم لیوی کی مد میں 406 ارب  روپے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے تقریبا 700 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز  زیر غور لائی گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons