امریکی صدر نے یوکرین کو امداد کی فراہمی کیلئے 40 ارب ڈالر کے بل کی منظوری دے دی

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو امداد کی فراہمی کیلئے تقریباً 40 ارب ڈالر کے ایک بل کی منظوری دی ہے جس کا مقصد روس کے خلاف یوکرین کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانا ہے۔

انہوں نے سیئول میں قیام کے دوران بل پر دستخط کئے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر JAKE SULLIVAN نے سی این این کو بتایا کہ اس قانون سازی سے یوکرین کی فوج اور نیشنل سیکورٹی فورسز کی معاونت کیلئے فنڈنگ اور یوکرین کے پناہ گزینوں کو صحت اور علاج معالجے کی سہولیات سمیت فوجی اور انسانی امداد کیلئے رقم فراہم کی جاسکے گی ۔

یہ خبر پڑھیئے

آئیں مل کر پولیو مہم کو کامیاب بنائیں، وزیر اعظم

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک اور اس …

Show Buttons
Hide Buttons