تازہ ترین

امسال حج اخراجات ساڑھے 7 لاکھ سے زیادہ نہیں ہوں گے، عبدالشکور

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نےحج اخراجات 9 لاکھ 49 ہزار روپے تک پہنچائے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت نے حج اخراجات کا اعلان نہیں کیا مگر کوشش کریں گے کہ حج اخراجات 9 لاکھ روپے سے کم کریں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ رواں سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں بھی بہترین سہولیات عازمین حج کو ملیں گی، اس مرتبہ سعودی حکومت تمام ممالک کیلئے یکساں پالیسی کا اعلان کرے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق سال 2053ء تک “انتہائی گرمی کی پٹی” میں رہائش پذیر …

Show Buttons
Hide Buttons