تازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری چین پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ چین کے اپنے پہلے دورے پر گوانگژو پہنچ گئے ہیں۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آج پاک چین سفارتی تعلقات کو 71 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین کے اسٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ وی سے ملاقات ہوگی، جس میں پاک چین تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور چین کے عوام کو سفارتی تعلقات کے 71 برس مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ہر دور میں مستحکم پاک چین دوستی نسل در نسل مزید توانا ہوچکی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق سال 2053ء تک “انتہائی گرمی کی پٹی” میں رہائش پذیر …

Show Buttons
Hide Buttons