تقریباً بارہ ممالک میں 80 سےزائد منکی پاکس کے مریضوں کی تصدیق ہوئی: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ تقریباً بارہ ممالک میں اسی سے زائد منکی پاکس کے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کی کہ یورپ نے نو ممالک، امریکہ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں اس مرض سے متاثرہ مریض موجود ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

جدید ترین سینٹر آف ایکسی لینس برائے ٹیوٹ حکومت پنجاب کے حوالے

جدید ترین سینٹر آف ایکسی لینس برائے ٹیوٹ حکومت پنجاب کے حوالے

پنجاب میں سکلز سیکٹر میں بہتری کیلئے یورپی یونین، جرمنی اور ناروے نے ایک جدید …

Show Buttons
Hide Buttons