تازہ ترین

شام، اسرائیل کی طرف سے میزائلوں کے حملے، تین فوجی شہید

شام کےدارلحکومت دمشق میں اسرائیل کی طرف سےزمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کے حملوں میں تین فوجی شہید اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔

شام کی انسانی حقوق اور جنگ کی نگرانی کرنے والی تنظیم نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے دوران ایرانی ٹھکانوں اور اسلحے کے ڈپوؤں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق سال 2053ء تک “انتہائی گرمی کی پٹی” میں رہائش پذیر …

Show Buttons
Hide Buttons