تازہ ترین
قومی ائیر لائن کا کراچی سے دمشق کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ

قومی ائیر لائن کا کراچی سے دمشق کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کراچی سے دمشق کے لئے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قومی ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے 28 مئی سے کراچی سے دمشق کیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ شام میں زیارت کے سلسلے میں کراچی سے زائرین کو دمشق پہنچایا جائے گا اور دمشق جانے والے زائرین و دیگر مسافروں کے لئے پی آئی اے نے بکنگ کا عمل شروع کردیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons