تازہ ترین
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 1 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 1 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 17 مئی کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا، ہلاک دہشتگرد فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons