تازہ ترین
کورونا وائرس کی تازہ لہر امریکہ کے لیے کتنی خطرناک ہو سکتی ہے یہ اندازہ لگانا قبل از وقت ہے، طبی ماہرین

کورونا وائرس کی تازہ لہر امریکہ کے لیے کتنی خطرناک ہو سکتی ہے یہ اندازہ لگانا قبل از وقت ہے، طبی ماہرین

امریکی میڈیا سے ملی اطلاعات کے مطابق ماہرین کورنا وائرس کی تازہ لہرکی شدت کا انداز لگانے کے لیے کوشاں ہیں تاہم وہ یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ موجودہ لہر کتنی خطرناک ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں لوگ ماسک سمیت دیگر احتیاطی تدابیر ترک کر چکے ہیں۔ ٹیسٹنگ بہت کم ہو چکی ہے۔

امریکہ جہاں پہلے ہی کووڈ-19 سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ موجودہ صورت حال کے حوالے سے غیر سنجیدگی بڑے خطرات کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons