تازہ ترین
چینی کونسل کے قیام کی 70ویں سالگرہ: چینی صدر کا اہم خطاب

چینی کونسل کے قیام کی 70ویں سالگرہ: چینی صدر کا اہم خطاب

18مئی کو صدر شی چن پھنگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے بین الاقوامی تجارت کے فروغ کے لیے چین کی کونسل کے قیام کی 70ویں سالگرہ اور عالمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے سربراہی اجلاس سے ایک اہم خطاب کیا۔

دنیا کو درپیش چیلنجوں کے بارے میں جناب شی چن پھنگ نے چار نکاتی تجاویز پیش کیں: اول، وباء کو شکست دینے کے لیے مل کر کام کریں۔ دوئم، تجارت اور سرمایہ کاری کو بحال کریں۔ سوئم، جدت طرازی کی بنا پر ترقی کو فروغ دیں۔ چہارم، عالمی گورننس کو بہتر بنائیں۔

 شی چن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین کا اعلیٰ سطحی کھلے پن کو وسعت دینے کا عزم تبدیل نہیں ہوگا اور چین کا دروازہ وسیع تر ہو گا۔ آئیے ہم ہاتھ ملائیں، امن، ترقی، تعاون اور جیت جیت پر قائم رہیں، عالمی معیشت اور بین الاقوامی تجارت اور سرمایہ کاری کو درپیش مسائل کو مشترکہ طور پر حل کریں اور مل کر ایک بہتر مستقبل کی طرف بڑھیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons