تازہ ترین
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 16306 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 16306 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16306 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

این آئی ایچ نے ایک ٹویٹر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 306 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 66 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.40 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 90 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی پیپلز ایسوسی ایشن، سیلاب اور آفات سے لڑنے میں پاکستان کی امداد کے لئے متحرک

چینی پیپلز ایسوسی ایشن، سیلاب اور آفات سے لڑنے میں پاکستان کی امداد کے لئے متحرک

25 ستمبر کو غیر ملکی ممالک کے ساتھ دوستی کے لئے چین کی پیپلز ایسوسی …

Show Buttons
Hide Buttons