تازہ ترین
وانگ ا ی کی طرف سے چین سے متعلق جاپان-امریکہ اقدامات پر اظہار خیال

وانگ ا ی کی طرف سے چین سے متعلق جاپان-امریکہ اقدامات پر اظہار خیال

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے 18 تاریخ کو جاپانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایک ویڈیو میٹنگ کے دوران چین سے متعلق جاپان اور امریکہ کی منفی حرکات پر اپنا موقف بیان کیا۔

وانگ ای نے نشاندہی کی کہ جاپان اور امریکہ اتحادی ساتھی ہیں جبکہ چین اور جاپان نے امن اور دوستی کا معاہدہ کیا ہے۔ جاپان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعاون گروہ بازی کا باعث نہیں ہونا چاہیے اور چین کے اقتدار اعلیٰ، سلامتی اور ترقی کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے۔ امید ہے کہ جاپان تاریخ سے سبق سیکھے گا، علاقائی امن و استحکام پر توجہ دے گا، اور احتیاط سے کام لے گا، پڑوسی کے طور پر غلط راستہ اختیار نہیں کرے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق سال 2053ء تک “انتہائی گرمی کی پٹی” میں رہائش پذیر …

Show Buttons
Hide Buttons