تازہ ترین

سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا بنیادی مقصد سی پیک کے تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ قومی ترقی کا حامل منصوبہ ہے۔ انہوں نے گوادر میں 2018 کی طرح ترقی کا عمل جاری رکھنے اور تعلیم، پانی، بجلی اور صحت کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

احسن اقبال کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کامنصوبہ جلد مکمل ہو جائے گا جبکہ یونیورسٹی آف گوادر کی عمارت دو سال میں مکمل ہو جائے گی۔ انہوں نے گوادر ہسپتال کو اپ گریڈ کرنے کا بھی اعلان کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین نے دنیا کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

چین میں تیار کئے گئے دنیا میں اپنی نوعیت کے سب سے بڑے کنٹینر بردار بحری …

Show Buttons
Hide Buttons