تازہ ترین

لندن: علیم خان، نواز شریف اہم ملاقات

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما علیم خان نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق نواز شریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ تاہم میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیم خان کا کہنا تھا کہ ابھی سیاسی گفتگو نہیں کرسکتا اور ملک کے حالات بہتر ہوں گے۔ یاد رہے کہ رواں سال مارچ میں بھی عبدالعلیم خان نے نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی تھی۔

یاد رہے علیم خان، عمران خان کے پرانے ساتھی تھے لیکن اب ان کی راہیں جدا ہو چکی ہیں اور وہ مسلم لیگ ن کے قریب ہو گئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق سال 2053ء تک “انتہائی گرمی کی پٹی” میں رہائش پذیر …

Show Buttons
Hide Buttons