شنگھائی میں معمولات زندگی کی بتدریج بحالی

شنگھائی میں وبا پر مؤثر طریقے سے قابو پا لیا گیا ہے۔

16 مئی سے شنگھائی نے کاروبار اور مارکیٹ کی بحالی کا عمل بتدریج شروع کر دیا ہے جبکہ جون کے اواخر تک شہر  کے معمولات مکمل طور پر بحال ہو جائیں گے۔ وبا کی روک تھام اور کنٹرول کی صورتحال بہتر  ہونے کے ساتھ ساتھ مقامی رہائشیوں کی زندگی بھی معمول پر لوٹ رہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کا دورہ تائیوان عالمی تنقید کی زد میں

Show Buttons
Hide Buttons