شمالی کوریا میں کروناوائرس کی وباء کی شدت میں اضافہ، مزید پندرہ مریض جاں بحق

 شمالی کوریا میں کروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں  ملک بھر میں لاک ڈاون جاری ہے۔

غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق  ملک میں آج کروناوائرس سے مزید پندرہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ،جس کے بعد اس مہلک وباء سے اموات کی مجموعی تعداد  42 تک پہنچ چکی ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

پیلوسی کا دورہ تائیوان عالمی تنقید کی زد میں

Show Buttons
Hide Buttons