تازہ ترین

امریکی خاتون اول جل بائیڈن کا اچانک یوکرین کا دورہ

امریکی خاتون اول جل بائیڈن نےاچانک یوکرین کا دورہ کیا اور اپنے دورے کے دوران انہوں نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ سے ملاقات کی.

اس موقع پر جل بائیڈن نے اتوار کو اولینا زیلنسکی کو بتایامیں مدرز ڈے پر آنا چاہتی تھی، “میں نے سوچا کہ یوکرین کے لوگوں کو یہ بتانا ضروری ہے کہ اس جنگ کو رکنا ہے اور یہ جنگ سفاکانہ رہی ہے اور یہ کہ امریکہ کے لوگ یوکرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق سال 2053ء تک “انتہائی گرمی کی پٹی” میں رہائش پذیر …

Show Buttons
Hide Buttons