تازہ ترین

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔

کرنسی ڈیلرز ایسوسی ایشن کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپے سے زائد مہنگا ہوگیا ہے، ڈالر 187.55 پیسوں کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 16 اپریل کو ڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پر موجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپے تک مہنگا ہو چکا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق سال 2053ء تک “انتہائی گرمی کی پٹی” میں رہائش پذیر …

Show Buttons
Hide Buttons