تازہ ترین

امریکہ نے کووڈ-19 کے حوالے سے اہم اعداد و شمار چھپائے ہیں

امریکہ نے کووڈ-19 کے حوالے سے اہم اعداد و شمار چھپائے ہیں-

چینی میڈیا Huanqiu.Com سے ملی اطلاع کے مطابق حال ہی میں، امریکہ کی نیشنل جیوگرافک ویب سائٹ نے انکشاف کیا کہ 2020 کے موسم خزاں میں امریکی ریاست مشی گن میں پہلی بار ایسے کیسز سامنے آئے جن میں کورونا وائرس سے متاثرہ  نیولا نما جاندار منک سے وائرس  انسانوں میں منتقل ہوا تھا۔ ان کیسز کا علم ہونے کے باوجود اس وقت امریکی سی ڈی دی نے بروقت اس معاملے کی اطلاع نہیں دی، اور یہ کچھ مہینوں بعد “خاموشی سے”یہ خبر سرکاری ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی۔


یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons