تازہ ترین
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار 467 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار 467 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار 467 کرونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

جمعرات کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 17 ہزار 467 کرونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 94 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.54 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کرونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 135 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons