تازہ ترین
ڈنمارک دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے ویکسینیشن معطل کردی ہے

ڈنمارک دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے ویکسینیشن معطل کردی ہے

ڈنمارک نے نوول کرونا وائرس کی ویکسینیشن عارضی طور پر معطل کردی ہے۔ ایسا کثیر آبادی میں قوت مدافعت بڑھنے اور ہسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد میں کمی کے بعد کیا گیا ہے۔

ڈنمارک کی حکومت کی جانب سے پندرہ مئی کو فیصلہ کیا گیا تھا کہ آئندہ لوگوں کو ویکسینیشن کے لئے نہیں کہا جائے گا تاہم ضرورت پڑنے پر ویکسینیشن کا عمل دوبارہ شروع کیا جاسکتا ہے۔ ڈنمارک کی 5.8 ملین آبادی میں سے 82 فیصد ویکسین کورس مکمل کر چکے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons