تازہ ترین
بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ آج سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ آج سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر نیومیمن مسجد کھارادر میں سرکاری اعزازکے ساتھ ادا کی گئی۔

بلقیس ایدھی کی نمازِ جنازہ میں وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کے علاوہ کافی سیاسی اور سماجی شخصیات اور اراکین اسمبلی اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ بلقیس ایدھی کے انتقال پر سندھ حکومت ایک دن کا سوگ منا رہی ہے۔

اس کے علاوہ نماز جنازہ کے بعد سندھ پولیس کی جانب سے بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

شدید گرمی کے باعث 2053 تک وسطی امریکہ کے 10 کروڑ افراد متاثر ہوں گے، مطالعہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق سال 2053ء تک “انتہائی گرمی کی پٹی” میں رہائش پذیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons