آسٹریلیا وائٹ بال اسکواڈ کپتان کے ہمراہ لاہور پہنچ گیا

آسٹریلیا وائٹ بال اسکواڈ کپتان کے ہمراہ لاہور پہنچ گیا

پاکستان آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز کیلئے آسٹریلین ٹیم کے 14 ارکان چارٹرڈ فلائٹ سے لاہور پہنچ گئے۔

دورۂ پاکستان میں آسٹریلیا وائٹ بال ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کریں گے، ٹیم لاہور میں 3 ون ڈے اور 1 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی، پہلا ون ڈے29 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اسکواڈ کے ارکان کو ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وائٹ بال سیریز راولپنڈی سے لاہور منتقل کی گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons