جنوبی افریقہ کے نیول چیف موسیوا سیموئیل Hlongwane نے آج نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان سے ملاقات کی اور سمندری امور میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ معزز مہمان نے خطے میں میری ٹائم سکیورٹی کیلئے پاک بحریہ کی کوششوں کو سراہا۔
